پھر بیان کی گئی ان ہی تاریخی کہانیوں کے اوراق الٹتے ہوئے ہم اس فرعون کے مقبرے کے مرکزی دروازے پر جا پہنچے۔ ابھی اتنے سیاح وہاں نہیں پہنچے تھے اس لئے قطار بھی زیادہ لمبی نہیں تھی اور ہم جلدی ہی ا ...
اس کا یہ مقبرہ غالباً فرعونوں کے دو تین بڑے مقبروں میں سے ایک ہے جس میں داخل ہونے کے لئے بہت دور تک ایک سرنگ نما راہداری پر چلنا پڑتا ہے۔ یہ راہداری کوئی ڈھائی سو فٹ لمبی ہے۔ پہلے یہ نشیب کی طرف ...